PTI Decides Imran Khan Will Contest All 33 NA By-Elections
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) announced that it will...
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) announced that it will...
In Pakistan, as in much of the Muslim...
© 2022 All Rights Reserved.
جناب نجم سیٹھی صاحب ایسے تبصرے ہم گزشتہ 4 سال سے سن رہے ہیں لیکن صرف سنتے ہیں یقین نہیں رکھتے کیونکہ اس ملک میں وہی هوگا جو ہوتا چلا ارہا ہے تبدیلی کی کوئی گنجائش یا امید نہیں مثال کے طور پر نوازشریف کو لیں جب نااہل ہوئے تو بڑے انقلابی بن گئے بڑے بڑے نعرے لگائے نام بهی لئے رویہ بہت جارحانہ تها مولانا فضل الرحمن نے بهی بہت دہمکیاں دین اچکزئی صاحب تو کچھ سننے کو تیار نہیں تهے پی ڈی ایم بهی ٹوٹ گیا نا مارچ نہ کچھ اور
لیکن اس سب کچھ کے باوجود ان لوگوں سے حفیہ بات چیت جاری ہے جو مایوس کن ہے