PTI Decides Imran Khan Will Contest All 33 NA By-Elections
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) announced that it will...
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) announced that it will...
In Pakistan, as in much of the Muslim...
© 2022 All Rights Reserved.
سیاسی نقطہ نظر سے دیکھیں تو حقیقی اور دیر پا قوت وہی جماعت ہو سکتی ہو جو اس کے لیڈر کے مائنس ہو جانے کے باوجود اپنا وجود سیاسی مد و جزر سے گزر کر برقرار رکھ سکتی ہے ۔ مسلم لیگ ن نے بارہا یہ منزل عبور کر لی ہے اور کسی حد تک پیپلز پارٹی بھی اس کا مقابلہ کر چکی ہے ۔ اب دکھنا یہ ہو گا کیا پی ٹی آئ عمران خان کے امتحان میں اس کے بنا کھڑی رہ سکتی ہے ۔