Christian Girl In Karachi Suffers Acid Attack For Rejecting Muslim Boy’s Advances
A young Christian healthcare worker in Karachi, Sunita...
A young Christian healthcare worker in Karachi, Sunita...
Longtime PTI spokesperson recently approached both the PPP...
© 2022 All Rights Reserved.
کیا عمران خان کو لانگ مارچ کرنا چاہئے یا نہیں؟
عمران خان کو گزشتہ حکومت بنانے کیلئے مخلوط حکومت کی ضرورت تھی اور ان کا بیانیہ تھا کہ زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمن چور ہیں ۔ چنانچہ فوج کی مدد کے بغیر حکومت بنانا اور چلانا ممکن نہ تھا ۔
اب حالات مختلف ہیں اور وہ عوام خاص طور پہ جوان نسل میں بےحد مقبول ہیں ۔ انھیں اب فوج پہ انحصار کرنے کی ضرورت نہیں مگر کیا وہ یہ بات سمجھ چکے ہیں یا پھر ابھی بھی فاشسٹ سوچ کے حامل ہیں ۔کیا وہ جانتے ہیں کہ لانگ مارچ کی کال تو دے سکتے ہیں مگر ہو گا کیا یہ کئ جہتی معمہ ہے جس کہ بارے میں صرف ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ جیت فوج کی ہو گی ۔ ناکامی کی صورت میں یا ماشل لاء کی ۔ ذرا صبر اور تحمل کر لیا جاۓ تو الیکشن کا معاملہ کچھ ماہ پہلے اور بعد کا ہے ۔ الیکشن کی صورت میں عمران کے پاس پہلی بار یقیناً واضع جمہوری طاقت ہو گی ۔ عین ممکن ہے کہ اب شاید نا اہلی کے بعد عمران کا فاشسٹ سے مظلوم جمہوری لیڈر کا یوٹرن دیکھنے کو ملے گا اور خوش آئند بھی ہو گا ۔