Kaarvan’s Uraan: Giving Wings To Passion, Dreams And Positive Change
Education knows no boundaries, no race, no gender,...
Education knows no boundaries, no race, no gender,...
An earthquake tremor measuring 6.3 on the rector...
© 2022 All Rights Reserved.
آپ نے درست کہا کہ آرمی چیف کی نامزدگی اور الیکشن خبروں کی زینت ہیں – مگر بنیادی مسلۂ تو ووٹ کو عزت دلوانے کا ہے جو تمام سیاستدانوں بشمول عمران صاحب کی توجہ کا طلبگار ہے ۔ اسد درانی نے انگریزی میں اس سول ملٹری غیر استحکام کہ مسلۂ پہ ایک تجزیہ میں اس کہ محرکات بخوبی واضح کیے ہیں اور ایک مناسب حل تجویز کیا ہے جو کہ مقننہ یعنی کہ سیاستدانوں کی دسترس میں ہے ۔ سادگی سے سمجھا جاۓ تو دونوں چار سٹار جرنیلوں کہ محکمانہ فرائض میں توازن پیدا کرنا ہو گا ۔ تا کہ چیف کا کام تمام افواج کا کنٹرول ہو گا اور اندرونی معاملات اور سیاسی مشاورت چیئرمین جوائنٹ کے زریعہ ہو گی ۔ اس توازن سے ادارہ بھی مضبوط ہو گا کیونک چیف سیاست سے محفوظ ہو گا اور جمہوری اداروں کو استحکام میسر آئیگا . اگر وقتی مفاد پہ قومی مفاد کو ترجیع دی جاۓ تو اس بلی چوہے کہ گھیل سے قوم کو نجات ہو تا کہ اصل مسائل غربت، ناخواندگی اور معیشت کو توجہ دی جا سکے ۔