Imran New Yorker | Maryam Demands Imran Ouster | Jail Bharo | Punjab, KP Elections
Imran New Yorker | Maryam Demands Imran Ouster...
Imran New Yorker | Maryam Demands Imran Ouster...
I feel extremely offended when Karachi is dismissed...
© 2022 All Rights Reserved.
سپریم کورٹ کا خود سے نوٹس لے کر کوئ فیصلہ کرنا تو بعید از قیاس ہے – تاہم بال اب ن-لیگ کے پاس ہے ۔ ان کو اس بیانیہ کو اجاگر کرنا ہو گا کہ غیر جانبدارانہ الیکشن نواز شریف کے ساتھ کی گئ ناانصافی کہ ازالہ کے بغیر ممکن نہیں ۔ مگر شاید اس مائنس ون کے کھیل سے چھٹکارا عمران خان کی نااہلی کے بغیر ممکن نہ ہو سکے گا ۔