Arfi Alvi Surprise To CJ Bandial | Tareen New Party | Nawaz Disqualification Ends? | Imran Fake News
Arfi Alvi Surprise To CJ Bandial | Tareen...
Arfi Alvi Surprise To CJ Bandial | Tareen...
Chief of Army Staff (COAS) Gen Asim Munir...
© 2022 All Rights Reserved.
عمران خان کے دباؤ کے باعث سپہ سالار نے عدم اعتماد کے بعد اپنے نیوٹرل پن ظاہر کرنے کیلیۓ اپنی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع نہ مانگنے کا اعلان کر دیا تھا – عمران نے ان کی اس گھبراہٹ کو بھانپ لیا ہے اور وہ ان پر دباؤ کو مسلسل جلد الیکشن کی خاطر بڑھا رہے ہیں کہ شاید ان کی “کانپیں ٹانگ” جائیں ۔اور وہ نیوٹرل سے اگلا گیئر لگائیں اور الیکشن کا عندیہ دیں ۔ موجودہ حکومت کو جب تک اسٹیبلشمنٹ کا غیر متزلزل آشیرواد حاصل نہ ہو گا وہ معاشی مسائل کہ حل کیلئے اکیلے اپنی سیاسی ساکھ کو داؤ پہ نہیں لگا سکتی ۔