When Hope Is Lost By The Shortage Of Leadership
This is a bleak time for Pakistan –...
This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.
This is a bleak time for Pakistan –...
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Shireen Mazari, who was...
© 2022 All Rights Reserved.
Good analysis so far
امپورٹڈ چور حکومت کہ بیانیہ کا تدارک پوری طرح ممکن نہیں کیوں کہ چور سیاستدان کا بیانیہ اسٹیبلشمنٹ کا بیان کردہ ہے اور نیب اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ اس میں موجودہ حکومت کی توشہ خانہ کیس بیانیہ کو عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو سرکاری مراعات پلاٹ وغیرہ سے نتھی کر کہ زائل کر دیا ہے ۔ مگر امپورٹڈ حکومت کا بیانیہ تیزی سے اسٹیبلشمنٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ نور الحق قادری اور فواد کی گزشتہ گفتگو سے ظاہر ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے محب وطن پارٹی اس ہی امر کو زائل کرنے کی کاوش ہے ۔